کمالیہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت معمولی چیز ہے اگر کرپشن کےخلاف میری جان بھی چلی جائے تو بھی ان چوروں کو نہیں چھوڑوں گا۔کمالیہ میں جلسہ عام سےخطاب کرتے ہوئےعمران خان نےکہاکہ سب چوراپنی سیاست اورچوری کامال بچانےکےلیےاکٹھےہوگئے ہیں،مجھےایک ہی فکرہےکہ یہ چورقوم کوکھلونا بنا کرایک دوسرے کی طرف پھینک کرکھیلیں گےاوراپنےمفادات حاصل کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.