سیالکوٹ:عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گچیئر مین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے امپورٹڈ حکومت کے خلاف نکلیں، میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا، امپورٹڈ حکومت نے کارکنوں اور لیڈرشپ کے ساتھ جوکیا قابل قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ لندن میں بیٹھے مجرم نے فاشسٹ ہتھکنڈے استعمال کیے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اہم ممالک کا دورہ کریں گے

  میڈیا رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر…

شفقت محمود سے فیصل آباد کے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

شفقت محمود سے فیصل آباد کے چیمبر آف کامرس کے وفد نےملاقات…

زمبابوے بھارت کیخلاف میچ میں کیا چاہتا ہے؟ کپتان نے بتادیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم میچ اتوار کو بھارت اور زمبابوے…

پی ٹی آئی نے اپنی تعداد پوری کردکھائی :سبطین خان

 اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے تحریک انصاف کے ایک رکن کے منحرف…