مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے رہنما بھی کہتے رہےکہ ہمیں جوائن کرلیں، گاڑی میں مٹھائی کا ڈبہ تیار ہے، لیکن ہم نے اُس وقت اسٹیبلشمنٹ کی بات نہیں مانی۔انہوں نےکہا کہ ماضی میں ایم کیو ایم کی مخالفت کی اب میں مفاہمت چاہتا ہوں، مجھے یا انیس قائم خانی کو عہدےکی ضرورت نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف نےاپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے اسپیکر کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی…

علی زیدی کی درخواست ضمانت دائر

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی کے خلاف 18کروڑ کے فراڈ اور دھمکیاں…

شیخ رشید کی رہائشگاہ سے سرکاری سیکیورٹی ہٹادی گئی

سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد کی لال…

عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں…