پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ نہ میں خود پیسے بنانےحکومت میں آیا اور نہ کسی کو بنانے دوں گا۔تفصیلات کےمطابق  عمران خان نے سوشل میڈیا لائیو سیشن میں عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے دور میں بھی وزرا پر الزامات لگتے تھے، آئندہ بھی حکومت ملی تو تمام ادارے آزاد ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فائز عیسیٰ کیس: اثاثہ ریکوری یونٹ اورایف بی آر کے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا…

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

گزشتہ دور حکومت میں زبردستی ایوان میں بٹھایا جاتا تھا,نور عالم خان

قومی اسمبلی میں نور عالم خان نےکہاکہ قومی اسمبلی میں بھی حلفاً…

ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں آسٹریا کو پاکستان کیخلاف 0-2 کی برتری حاصل

ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں آسٹریا کو  پاکستان کیخلاف دو-صفر کی برتری…