اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ انہوں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی بلکہ کہا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس نہیں لگاؤں گا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گیس کا سرکلر ڈیٹ 1400 ارب روپے تک جا پہنچا ہے ، ایل این جی لوکل گیس کے نرخوں پر بیچ دی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.