اسلام آباد:قانون سازی اپنی ذات کے لیےنہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیےکرکے جارہا ہوں:وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام ،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ جوبھی قانون سازی ہورہی ہے وہ میری ذات کے لیے نہیںبلکہ آنے والی نسلوں کےلیے کررہا ہوں تاکہ اب قوم کو یہ چند خاندان یرغمال نہ بناسکیں ،ان کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل شفاف جمہوریت سے جڑا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.