حیدرآباد میں ٹنڈو یوسف خانہ بدوش خاندان کی جھونپڑی سے بچی کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہپستال منتقل کی جارہی ہے، لاش کی شناخت 12 سالہ نینا کولھی کے طور ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ماہرہ خان نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ماہرہ خان سےایک مداح نے کہا کہ آپ نے چھپ کرشادی کرلی…

Motorists Baffled Due to Suspension of ITP Driving License Operation

ISLAMABAD, Oct 14 (APP): The motorists plying their vehicles on the Federal…

آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین…