نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار سامنے سے آنے والی ٹرک سے ٹکراگئی۔موٹروے پولیس کے مطابق کار سوار کراچی سے حیدرآباد جارہےتھے کہ نوری آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثےکےنتیجے میں 3 کار سوار موقع پرجاں بحق ہوگئےجبکہ 4 زخمی ہوگئے۔امدادی ٹیموں نےلاشوں اور زخمیوں کو مٹیاری ٹراما سینٹرمنتقل کردیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.