لندن: برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30000 گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔برطانیہ میں برفانی طوفان اورہواؤں سے مختلف حادثات میں 3افراد ہلاک ہوئے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ 30000گھروں کو بجلی کی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.