کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد طوفان آئی این ’’Ian‘‘ امریکی ریاست فلوریڈا کی جانب بڑھنے لگا ہے، طوفان کے آج ٹکرانے کا امکان ہے۔ لوریڈا میں اسکولوں اور ہوائی اڈوں کو بند کردیا گیا، 20 لاکھ سے زائد شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت کی گئی ہے 5 ہزار نیشنل گارڈز کو فعال کرکے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
Hurricane #Ian Advisory 18: Powerful Hurricane Ian Emerges Into the Southeastern Gulf Of Mexico. New Watches and Warnings Issued For Florida, Georgia and South Carolina. https://t.co/tW4KeFW0gB
— National Hurricane Center (@NHC_Atlantic) September 27, 2022