مسلح شخص نے اوسلو میں ہم جنس پرستوں کے ایک کلب میں داخل ہوکرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور21 زخمی ہوگئے۔پولیس نے حملہ آورکوگرفتار کرکے دو پستول برآمد کرلئےحکام نےکلب پرحملےکو دہشتگردی کی کارروائی قراردیا ہےکیونکہ منتظمین نے پولیس کے مشورے پر ہفتہ کی سہ پہر کے لیے پرائیڈ کے تمام پروگرام منسوخ کر دیے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوران طوفانی بارش،گرینڈ اسٹینڈ گر گیا

کولمبو: سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش…

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کےدرمیان کینسراورذیابیطس پرتحقیق کا معاہدہ

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان کینسر اور ذیابیطس پر تحقیق کامعاہدہ…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

تازہ ترین دھمکی آمیز خط ملنے کے باوجود سلمان خان بنے نڈر

دو روز قبل سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز…