پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں حجام نے حجامت کروانےکےلیےآنےوالے بچےکو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے بر و قت کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کےخلاف مقدمہ کروایا ہے،ایس پی کینٹ کا کہناتھاکہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہڑتال کام کرگئی، پیٹرولیم ڈیلرز کے منافعے کے مارجن میں اضافے کی سمری منظور

اقتصاری رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی…