واٹر بورڈ کےمطابق بدھ کی صبح 8 بجے سے 27 اکتوبر تک حب کینال کا مرمتی کام ہوگا، اس دوران 48 گھنٹے کراچی کو پانی کی فراہمی بند رہے گی ڈسٹرکٹ ویسٹ اور کیماڑی کےمختلف علاقےمتاثر ہوں گے ۔شہری کسی بھی پریشانی سےبچنے کیلئےپانی کا استعمال احتیاط سے کرتے ہوئے پانی کا ذخیرہ کرلیں تاکہ انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.