قومی کرکٹ ٹیم کے نسیم شاہ ٹی 20 میں 50 وکٹیں لینےوالےسب سےکم عمر باؤلر بن گئےنسیم شاہ نے یہ ریکارڈ ایشیا کپ میں افغانستان کےکھلاڑی محمد نبی کی وکٹ لے کر قائم کیا فاسٹ بولر نے یہ ریکارڈ 19 سال 204 دن کی عمر میں قائم کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے 20 سال کی عمر میں 50 وکٹیں لینے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی،جاوید آفریدی

جاوید آفریدی نے بتایا کہ انہوں نےریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے…

جرمن سفیر الفریڈ گریناس کا فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے پیغام

 جرمن سفیر الفریڈ گریناس کافیفا  فٹبال ورلڈ کپ کے حوالےسے پیغام میں…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے…

حارث سہیل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کندھے کی انجری کا شکار ہونیوالے حارث سہیل…