کسی اجرامِ فلکی کا قریب سے گزرنا بھی نظامِ شمسی کو تباہ کر سکتا ہےمنتھلی نوٹس آف دی رائل آسٹرونومیکل سوسائیٹی میں شائع ہونےوالی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ اگر کوئی خلائی شےکسی سیارے کے قریب سےگزرتی ہےجو کہ کائنات میں ہونے والی ایک عام بات ہےتو یہ دیگر سیاروں کےآپس میں ٹکرانے کے لیے کافی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طنزیہ اسرائیلی گانے نے عرب دنیا میں ہلچل مچا دی

اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پر…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیںزلزلہ…

ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنیوالے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ

سائنس دانوں نے90 فیصد درستگی کےساتھ ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیشگوئی…

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13.2 فیصد اضافہ

اسمارٹ فون کی تجارت سےمتعلق انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن نے 2021کی دوسری سہ ماہی…