لاہور کے علاقے ملتان روڈ پر واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر ہوٹل میں سلنڈر دھماکا ہوا ہےریسکیو حکام کےمطابق دھماکا ملتان روڈ پر واقع نجی سوسائٹی کے باہر ہوٹل میں پیش آیادھماکےکےباعث 8 افراد جھلس گئے، ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ تمام افراد کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Mirpurkhas: Guard injures bank official, kills himself

On Friday in the district of Mirpurkhas, a private security company guard…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئین کی بجائے شخصیات کا دفاع کرنے میں دلچسپی رکھنے لگے

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے دائر…

کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے این…