میر پور کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں آکسیجن سلنڈر کی تبدیلی کےدوران اچانک آگ بھڑک اٹھی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ لگنے کے باعث ایک ملازم جھلس کر زخمی ہوگیا، زخمی ملازم کو طبی امداد دی جارہی ہے آگ سے دیگر عملہ، مریض اور ان کے لواحقین محفوظ رہے ہیں جبکہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدرعارف علوی پاکستان سے چلے گئے

اسلام آباد،صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حج کارکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا،عازمینِ حج نماز…

کرکٹ صرف ایک گیم ہے کوئی جنگ نہیں بشریٰ انصاری کا بھارتیو‌ ں کو پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہےجسکی وجہ…