ریاست مدھیہ پردیش کےشہر تروپتی کےایک اسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈیلیوری کے لیےلےجایا گیا لیکن اسپتال انتظامیہ نے خاتون کوداخل کرنے سے انکار کردیا۔خاتون کو دوسرے اسپتال لے جانے کا وقت نہیں ملا اور انہیں اسپتال کے سامنے والی سڑک پر بچے کو جنم دینا پڑاسڑک پر بچےکی پیدائش کی خبروں کے بعد اسپتال کی انتظامیہ کومعطل کردیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں 800 سال قدیم لاکٹ دریافت

12ویں صدی عیسوی سےتعلق رکھنے والا یہ انمول خزانہ برمنگھم کے جنوب…

کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والا بھارتی طیارہ مرمت کے بعد دہلی چلا گیا

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بوئنگ 737 میکس 8 طیارے کا…

کولوراڈو میں دو طیارے میں فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔…

چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے 60 ہزار اموات ہوئیں

چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ماہ…