امریکی کمپنی نےہارر فلمیں دیکھنے پر 13 سو ڈالر کا انعام رکھ دیا۔امریکی کمپنی فائنانس بز نےاعلان کیا ہےکہ اگر کوئی شخص ان کی نگرانی میں 13 ہاررفلمیں دیکھے گا تو اسے 2 لاکھ 18 ہزار پاکستانی روپے دیئے جائیں گے۔اس تجربے کے ذریعے کمپنی یہ جاننا چاہتی ہے کہ کم اورزیادہ بجٹ والی ہارر فلمیں ناظرین کو کس حد تک خوفزدہ کرتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کے پانچ نئے کیسوں کی تصدیق

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے منکی پاکس کے پانچ نئے…

چین: کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ، 3 افراد ہلاک 6 زخمی

چین کے صوبہ جیان شی میں ایک کنڈرگارٹن اسکول پر چاقو سے حملے کے…

برطانیہ کو 30 سالہ تاریخ میں سب سے بڑی ریلوے ہڑتال کا سامنا

لندن میں ریلوےکی 30 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتالیں کل…

دلیپ کمار کی رسم چہلم 26 اگست کو ادا کی جائے گی

بالی ووڈکے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی…