رابعہ انعم نے لائیو شو میں مزید شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے معذرت کی کہ وہ اس شو کا اسی لیے حصہ نہیں بنیں گی کیوں کہ وہ نہیں جانتی تھیں کہ شو میں محسن عباس کو بلایا گیا ہے۔ وہ کوئی ایسی غلطی نہیں کرنا چاہتی کہ جس سے گھریلو تشدد کو فروغ حاصل ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو فیض حمید نے لیک کی,فیصل واوڈا کا دعویٰ

فیصل واوڈا نےدعویٰ کیاہےکہ سپریم کورٹ کےجج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو…

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین…

سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اداکار سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہےاور فیصلہ گلوکار سدھو…

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ قرعہ کس کے نام کا

اخبر ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے دیئے گئے دو…