اسلام آباد:سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا اور چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کیا۔ صادق سنجرانی ارکان کو واپس نشستوں پر جانے کا کہتے رہے، ارکان کو اپنی نشستوں پر جا کر احتجاج کرنے کی ہدایت کی۔ لیکن سینیٹ ممبران نے نہ تو مقدس ایوان کی پرواہ کی اور نہ ہی چیئرمین سینیٹ کی درخواست پرغور کیا بلکہ حسب روایت جارحانہ اندازاپنایا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.