ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی سے نومولود بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہےڈاکٹریاسمین راشد نے ہولی فیملی اسپتال کی انتطامیہ کےاحکامات دیئے ہیں کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اس حوالے سے انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔سی سی پی او راولپنڈی نےبھی سخت نوٹس لیا ہے نومولود بچے کی تلاش کےلیے تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دےدی گئی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.