جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے تصدیق کی کہ ان کے ملک کے پاس یوکرین کے شہریوں اور اہم انفراسٹرکچر پر بمباری کے لیے ایرانی ڈرون کے استعمال کے اہم شواہد موجود ہیں۔ امریکہ اس منتقلی میں ملوث تمام افراد کے خلاف پابندیاں اور دیگر مناسب اقدامات کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دنیا کی کم عمر ماہر فلکیات

برازیل کےشہرفورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرا نے دنیا…

ترکیہ کا تیسرا طیارہ امدادی اشیا لے کر کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈی جی اور…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

یورپی یونین نے 6 ماہ سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا وائرس کی ویکسین دینےکی منظوری دے دی۔

 خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی میڈیسن ایجنسی نے 6 ماہ…