گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بھی بھارتی ٹیم افسردہ نظر آئی، جس کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پہلی ٹوئٹ کی لکھا کہ ہم ایک ساتھ مل کر اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے نکلے تھے لیکن بدقسمتی سے پیچھے رہ گئے اور ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں ہے۔

https://twitter.com/imVkohli/status/1457768227585466371?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا کا پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر…

تیز چلنا مختلف امراض اور موت کا خطرہ کم کرتا ہے، تحقیق

محققین کے مطابق دن بھر میں 10 ہزار قدم چلنا مختلف امراض…

سیاحتی ویزے سمیت تمام اقسام کے ویزوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت

سعودی عرب کے سیاحتی ویزے سمیت ہر قسم کے ویزوں کےحاملین کو…

عامر خان کی بیٹی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور…