ولادیمیر زیلنسکی نےکہا ہے کہ روسی فوج شمال مشرق اور جنوب میں یوکرین کے جوابی حملے سےبچ کر “صحیح انتخاب” کر رہی ہےاب تک ستمبر کے اوائل سے تقریباً 2,000 کلومیٹر کو آزاد کرایا جا چکا ہےحالیہ دنوں میں روسی فوج نے ہمیں اپنی بہترین کارکردگی دکھائی ہےروسی فوج فرار ہو رہی ہے اور فرار اس کے لیے صحیح آپشن ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.