عدنان صدیقی نےکہا کہ ہم جتنی مرضی بھی اچھی فلم بنا لیں ہم انڈین فلموں کا مقابلہ نہیں کر سکتےانڈیا کی فلمیں بڑے سکیل پر بنتی ہیں ان کی ٹیکنیک اس قسم کی ہوتی ہے کہ ہم چاہ کر بھی انکا مقابلہ نہیں کر سکتےہم بہت اچھا ڈرامہ بناتےہیں انڈیا ڈراموں میں ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.