خورشید شاہ کاکہناہےکہ قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کیلئے مل بیٹھنا ہو گا،یہاں تک کیسےپہنچےسب قصور وارہےلیکن اب آگےکا سوچیں، کیاہم نےکبھی سوچا، اس ملک کےغریب عوام نےکیا قصورکیا ہے؟ 75سال ہو گئےہم آزادہونےکی بجائےغلام ہوتے گئے،جب ہم ابھی کچھ بھی نہیں بناتے تھے، مقروض نہیں تھے،دوسری جانب جب ہم مقروض نہیں تھے،تب ہمارےپاس زراعت تھی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.