ریفری پر حملہ کرنےوالے بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی لگادی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے پہلوان ستیندر سنگھ نے کامن ویلتھ گیمز کے ٹرائیلز کےدوران ریفری پرحملہ کیا جس کے بعد ان پر تاحیات پابندی لگادی ہے۔رپورٹس کےمطابق نیو دہلی میں ہونے والے ٹرائیلز میں ستیندرسنگھ نے ریفری جگبیرسنگھ کو گالیاں دیں، دھکےاور تھپڑ مارے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.