ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بھارت میں سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان مسلمان مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن بند کرے۔امتیازی سلوک پرآواز اٹھانے والے مسلمانوں پر حکومت کریک ڈاؤن کررہی ہے، من مانی حراست،گھروں کی مسماری بھی انسانی حقوق کےعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہےایمنسٹی انٹر نیشنل نے مظاہرین کی فوری اور غیر مشروط رہائی کامطالبہ بھی کیا ہے۔
hindustan-musalman-muzahreen-pr-pur-tashadud-crack-down-band-kry