بھارت میں گزشتہ کئی روز سےجاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں کے نتیجےمیں کم ازکم17افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔ ریاست آندھرا پردیش کے مختلف اضلا ع میں جمعرات سےشدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہےجسکے باعث 5 اضلاع شدید سیلابی ریلوں کےزد میں آگئے ہیں تروپتی کےمعروف مندرمیں سالانہ پوجا پاٹ کےلیےآنے والے یاتری بھی سیلاب میں پھنس گئے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.