بھارتی شہرحیدرآباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں بت رکھ دیئےگئےہندو انتہاپسند مرد اورخواتین گیٹ توڑ کرزبردستی قطب شاہی مسجد میں داخل ہوئےاور بت رکھ دئیےواقعہ کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جارہی تھی۔ہندوانتہاپسندوں نےبت رکھنےکےدوران اپنے مذہبی نعرےبھی لگائے اور مسجد کی انتظامیہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔پولیس نےکسی کےخلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔
https://twitter.com/ashoswai/status/1581643406085738497?s=20&t=jCsTqsBXifrKOJh2Itj2Ow