مندروں اور مذہبی میلوں میں حلال، مسلم تاجروں پر پابندی اوراذان لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کےمطالبےکےبعد، ہندوانتہاتنظیموں نےاب مسلمان ڈرائیوروں کےخلاف مہم شروع کر دی جمعہ کے روز انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے ہندوؤں سے کہا گیا ہے کہ وہ مندر کی سیر اور یاترا کےلیےجاتے وقت مسلم ڈرائیوروں اور مسلم ملکیتی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کا استعمال نہ کریں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.