ایف اے ٹی ایف کااجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک جاری رہے گا۔ وزیر مملکت حناربانی کھر ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی، اجلاس میں ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تحت پاکستان کی پیشرفت پر گفتگو ہوگی وزیر مملکت ایف اے ٹی ایف کےنئےاور سبکدوش ہونےوالےصدور سے ملاقاتیں کریں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے عجیب بیانات اور…

پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے، سبطین خان

پنجاب اسمبلی اپوزیشن لیڈرسبطین خان نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت…

شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد…

پاکستان کی ترقی کیلئے گلگت بلتستان کی ترقی اہمیت کی حامل ہے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنےایک بیان میں کہا کہ گلگت…