اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم کوتوہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس جاری کردیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبرشائع کرنے کے کیس میں عدالت نے شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔عدالت نے توہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس جاری رانا شمیم کو 30 نومبرکو طلب کرلیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.