کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سےقبل بھارت کی بوکھلاہٹ اورغیرملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں کام نہ آئیں جنوبی افریقی کرکتر ہرشل گبزبھارت کی دھمکیوں کےباوجود مظفر آباد پہنچ گئے ہیں ہرشل گبز کے پی ایل میں اوور سیز واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔ گزشتہ روز سےمظفرآباد میں کےپی ایل کا آغاز ہوگیا ہے،لیگ کافائنل 17 اگست ‏کو مظفرآباد میں ہی ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی…

پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین کپتان مقرر

پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا…

ایشیا کرکٹ کپ : پاکستان اور بھارت کا آئندہ ماہ ٹاکرا

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے لیے سری لنکا کو ایشین کرکٹ…

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

ٹیم مینجمنٹ نے شاہین کو بڑی انجری سے بچانے اور فاسٹ بولر…