2021 میں طب کا نوبل انعام 2امریکی سائنسدانوں نے اپنے نام کر لیاطب کانوبل ایوارڈ دوامریکی سائنس دانوں کودینے کااعلان کیا گیا ہے، امریکی سائنس دانوں ڈیوڈ جولیس اور ایرڈم پوٹاپوشیم کو انعام دیا گیا، انہیں انسانی جسم میں درجہ حرارت سےمتعلق اعصابی نظام پرتحقیقات کرنے پریہ انعام دیا گیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.