کمرشل بینکوں نے ضروری کوائف جمع نہ کرانے پر ریلوے کے 17ہزار ریٹائر ملازمین کی پینشن روک دی۔ریلوے حکام کے مطابق بینکوں نےصرف ان لوگوں کی پینشن روکی ہےجنہوں نےلائف سرٹیفکیٹ، نومیرج سرٹیفکیٹ اور بائیو میٹرک تصدیق نہیں کروائی۔ریٹائرڈ ملازمین کوہرسال مارچ اورستمبرمیں ضروری کوائف بینکوں میں جمع کرواناہوتےہیں، پینشنرز یہ کوائف جمع کروائیں تاکہ ان کی پینشن بحال ہوسکے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.