بھارتی ریاست اترپردیش کےضلع میرٹھ میں دلہےوالوں کیجانب سےہوائی فائرنگ کی گئی جسکےنتیجے میں دلہن کےچچازخمی ہوگئےفائرنگ سےچچا کے زخمی ہونےپر 22سالہ دلہن ارم نے شہزاد نامی دلہے کے ساتھ شادی سےانکارکردیاباراتیوں کا میرے خاندان کے ساتھ برتاؤ ٹھیک نہیں تھا اور جب میں ان کے ساتھ جاؤں گی تو یہ میرے ساتھ نہ جانے کیسا رویہ اختیار کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دو سال بعد ایران میں پہلی سر عام پھانسی

ایران میں ہفتےکےروز ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنےکے مرتکب شخص کو…

سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں زلزلے کے جھٹکے

سعودی عرب کے جیولوجیکل سروے کے مطابق مملکت کے جنوب مغرب میں…

امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون

فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 34 سال کی عمر میں امریکی…

جرمن باشندوں کو لے جانے والا طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہو گیا

جمعے کے روز میکسیکو سے اڑان بھرنے والا ایک چھوٹا طیارہ لاپتہ…