عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ہتھکڑی لگا کر عانسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا،تفتیشی افسر نے حسان نیازی کے 7 روزہ ریمانڈ کی استدعا کیجوڈیشل میجسٹریٹ نے حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، حسان نیازی کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.