کوئٹہ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کوتھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیاکوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے آج حسان نیازی کی ضمانت منظور کی تھی۔ اب حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتارکرلیا گیاہے۔حسان نیازی کو جیل سے صدر تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار رکھنا ضروری ہے، راجہ بشارت

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار…

فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی…

مریم نواز کا گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ

مریم نواز نے گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے…

وزیر اعظم شہبازشریف آج قطر کا 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف دورہ قطر کے دوران اقوام…