چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو امپائر نے گیند پر تھوک لگانے کی وجہ سےامپائر نےتنبیہ کی ہےخیال رہےکہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث آئی سی سی نےگیند پر تھوک لگا کر اسے چمکانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔