قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو میچوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.