ہرنائی میں بارش اور سیلابی ریلوں کےباعث پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند کر دی گئی۔سیلابی ریلوں سے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ کے دوبڑے رابطہ پل متاثر ہوئے۔ہرنائی کےلیے بنائےگئے حفاظتی بند بھی سیلاب ریلوں سےمتاثر ہوئے ہرنائی کے مرزا کلی ،لعل خان حفاظتی بند سیلاب میں بہہ گئے چھوٹے حفظاطتی بند کی ٹوٹنے سے سیلابی پانی ہرنائی میں داخل ہو گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.