مساجد میں باران رحمت کے نزول کےلیےدعائیں کی گئیں اورخطبہ دیا گیانماز کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جہاں کعبۃ اللہ کے پہلو میں امام وخطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے امامت کراوئی اور بعد ازاں خطبہ دیا۔اسی طرح نماز استسقا ریاض، جدہ، جازان، عرعر، دمام اورالخبر کےعلاوہ تمام شہروں میں بھی ادا کی گئی۔
Following the Sunnah of Prophet Muhammad (ﷺ) Sheikh Sudais and the worshipers turn their bisht inside out after Istisqa Khutbah.. pic.twitter.com/jdhuwjdns7
— The Holy Mosques (@theholymosques) November 17, 2022