پاکستان کرکٹ بورڈ نے کندھے کی انجری کا شکار ہونیوالے حارث سہیل کی جگہ افتخار احمد کو نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ حارث سہیل پہلے ون ڈے سےقبل ٹریننگ سیشن میں فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھےحارث سہیل کی شاداب خان کے ساتھ فیلڈنگ کے دوران ٹکر ہوئی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.