راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ کراچی ٹیسٹ کےلیے بھی دستیابی کا امکان نہیں ہے۔حارث رﺅف راولپنڈی ٹیسٹ کےپہلےروز انجرڈ ہوئے تھے اور انہوں نے ڈیبیو میچ میں صرف 13اوورز کروائے تھے۔ پہلی اننگز میں انہوں نے بیٹنگ بھی کی تھی۔ڈاکٹرز نے فاسٹ بولر حارث رﺅف کو 2ہفتے آرام تجویز کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیا کپ: پاکستان کی شکست پر جھگڑا،فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق 4 زخمی

ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی ہار پر فائرنگ کا واقعہ…

آئی پی ایل کا فائنل ایک لاکھ سے زائد شائقین نے دیکھا، دعویٰ

آئی پی ایل سیزن 15 کا فائنل گجرات ٹائٹینز اور راجھستان رائلز…

دورہ پاکستان سے قبل ویسٹ انڈیز ٹیم کو بڑا جھٹکا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کےباعث دورہ پاکستان…

گولڈ میڈلسٹ محمد نوح دستگیر بٹ وطن واپس پہنچ گئے

ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ اور دیگرقومی ایتھلیٹس کا اسلام آبادایئرپورٹ…