عدالت نےریمارکس دیئے کہ حریم شاہ چاہےتو وطن پہنچ کرگرفتاری سےبچنے کےلیےدرخواست دے سکتی ہیں۔جسٹس کے کے آغا نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کو پہلے بھی تحفظ دیا تھا لیکن درخواست گزار حریم شاہ نے عدالتی حکم نامے کا غلط فائدہ لیا۔عدالت سے کھیل کھیلنا بند کیا جائے۔ایف آئی اے کو تحقیقات سے نہیں روکا جا سکتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.