ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نے ایک مرد کےساتھ اپنی تصویرشیئر کی ہےجس کے بعد انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا ہے کہ کیا یہ حریم شاہ کے شوہر ہیں ۔جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ خوشگوار موڈ میں موجود ہیں اور وہ شخص بھی انتہائی خوش نظر آرہا ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے ’’مائی لائف ‘‘ لکھا ہے