بھارت کےسابق اسپنر ہربھجن سنگھ نےاعتراف کیا ہےکہ آئی پی ایل کےافتتاحی ایڈیشن کےایک میچ کےدوران سابق قومی ٹیم کے کھلاڑی سری سانتھ کو تھپڑمارنا ایک غلطی تھی۔تفصیلات کے مطابق سابق آف اپنر ہربھجن سنگھ نےایک پروموشنل تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ میری کی وجہ سےان کے ساتھی کو شرمندگی کاسامنا کرنا پڑا اورانہوں نےکہا کہ اس واقعےسےانہیں بھی شرمندگی ہوئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.