چودھری شجاعت حسین نےکہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملک کے اعلیٰ ترین مفاد میں جلسےمنسوخی کا اعلان کریںہ ملک نامساعد معاشی اور سیاسی حالات اس خطرناک محاذ آرائی کےمتحمل نہیں ہو سکتے ،ملکی حالات محاذآرائی کے متحمل نہیں ہوسکتے،غربت اورمہنگائی سے متاثرعوام جلسوں کی سیاست سے پریشان ہیں،حیرت ہے اپوزیشن کے مقابلے میں حکومت بھی جلسے کرنے لگ گئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.